قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است (عرفی شیرازی) دوست جس حد تک پسند کرے اسی حد تک نظارہ کرنا چاہیئے، اپنے شوق کے موافق نہ دیکھ کہ یہ بے ادبی ہے۔
قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است
(عرفی شیرازی)
دوست جس حد تک پسند کرے اسی حد تک نظارہ کرنا چاہیئے، اپنے شوق کے موافق نہ دیکھ کہ یہ بے ادبی ہے۔