جھکتی پلکوں کی احتیاط سمجھ خامشی کر رہی ہے بات سمجھ
اک جھلک جس نے دیکھنا ہے تجھے اُس کی آنکھوں کی مشکلات سمجھ
عائشہ ایوب