جن کی آنکھیں تجھے تکتی ہیں ، تجھے چھوتی ہیں ان کی آنکھوں کو میری عمر لگا دی جائے
شاہد ذکی
اب اسی خوف سے اظہار نہیں کرتا میں
میں نے چاہا تھا اسے٬ اسکی اجازت کے بغیر