بڑا پُر فریب ہے شہد و شِیر کا ذائقہ مگر ان لبوں سے ترا نمک تو نہیں گیا
یہ جو اتنے پیار سے دیکھتا ہے تُو آج کل مرے دوست تُو کہیں مجھ سے تھک تو نہیں گیا
حافی