تم مجھے چھوڑ گئے تھے وہ تمھیں چھوڑ گیا اسے کہتے ہیں مری جان مکافات کا دکھ
میری اطراف میں پھیلے ہوئے یہ جھوٹے لوگ میری اطراف میں پھیلا ہوا سقراط کا دکھ
مسعود ساگر