عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ
میں رات اُلجھتا رہا ' دِین اور دُنیا سے غزل کے شعر بھی کہتا رہا 'سلام کے ساتھ
عمران عامی