AddThis

Welcome, as the name suggests, this blog is all about fantasy, literature, art and storytelling. Feedback/suggestions are welcomed. Enjoy! and follow for regular updates...
Showing posts with label عرفان صدیقی. Show all posts
Showing posts with label عرفان صدیقی. Show all posts

Tuesday, 16 April 2019

عرفان صدیقی

دل کا جو حال ہوا دشمنِ جانی کا نہ ہو
آخرِ شب کبھی آغاز کہانی کا نہ ہو

کون مانے گا کہ گزرے ہوئے موسم کیا تھے
جب قبا پر کوئی پیوند نشانی کا نہ ہو

عرفان صدیقی

Monday, 9 October 2017

عرفان صدیقی

میرے ہونے میں کسی طور شامل ہو جاو
تم مسیحا نہیں ہوتے تو۔۔۔ قاتل ہو جاو

وہ ستم گر ، تمہیں تسخیر کیا چاہتا ھے
خاک بن جاو اور اس شخص کو حاصل ہو جاو

ابھی پیکر ہی جلا ھے تو یہ عالم ھے میاں !
اگر یہ روح میں لگ جائے تو ۔۔۔کامل ہو جاو

عرفان صدیقی ۔۔۔۔!!