بچهڑنے والوں نے آپس میں دوستی کر لی یہ پہلی بار محبت میں کچه نیا ہوا ہے
اسی لیے تو میں اپنا خیال رکهتا ہوں کسی نے مجھ کو ترا واسطہ دیا ہوا ہے
شاہد نواز